عید🎊 کے دنوں میں بی آر ٹی 🚃 سروس کے بارے میں مسافروں کی مکمل رہنمائی #eid #day #brtservices #willbe #started #brtpeshawar #newsupdate #goviral #foryoupageofficiall #illu #metro #bus #liveinpeshawer
رمضان کے مہینے میں بارش 💧کا پہلا دن اور بی آر ٹی 🚃بس کی خوبصورت نظا ر ے💫#brtpeshawar #weather #ramdan #kareem #roza #mubarak #goviral #metrobus #support #burhantv #foryoupageofficiall #pmik
پشاور 🚃 میں گزشتہ 3 دنوں سے بارش💦 کا موسم اور بی آر ٹی 🚃 آپ کو صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک محفوظ #brtpeshawar #weather #barish #rainbow #fyp #metrobus #rain #1millionaudition #foryoupageofficiall #view #pmimrankhan #pti
بی آر ٹی 🚃 سٹاف کی طرف سے آپ سب کو رمضان مبارک 🤲🏻#brtstaff #ramdan #mubarak #support #brtpeshawar #metrobus #service #goviral #illu #foryoupageofficiall #pmik
خوشخبری💫 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے• پشاور 🚃 کے باسیوں کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری، بڑھتی ہوئی عوامی ضرورت اور مانگ کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ۔ رنگ روڈ، باڑہ روڈ اور خیبر روڈ پر بی آر ٹی بسیں چلائی جائیں گی،• اجلاس میں بی آر ٹی بسوں کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مزید بسیں خریدنے کا بھی فیصلہ۔ بی آر ٹی بسوں میں مسافروں کے رش کو کم کرنے کے لئے مزید 72 ڈیزل ہائی برڈ بسیں خریدی جائیں گی، فیصلہ نئی بسوں کی خریداری اور نئے روٹس پر بسیں چلانے کے سلسلے میں سول ورکس مکمل کرنے کے لئے چھ مہینوں کی ڈیڈلائن مقرر۔ اجلاس میں بی آر ٹی کے زیر تعمیر پلازوں پر پیشرفت کا بھی جائزہ۔#brtpeshawar #72newbuss #verysoon #kpkgovernment #pti #aliamingandapur #metrobus #goviral