ایک بندے کو دینے لگو پچاس بندے آ جاتے ہیں بہت حالات خراب ہیں اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں اللہ پاک سب پہ اپنا کرم کریں آمین 😭😭#Ramadan #wasimalikofficial #wasimobiles
جو بھی حاضر وسائیل ہیں ان کے ساتھ مہنت کر رہا ہے بھائی اللہ پاک آسانیاں فرمائیں سب کے لیے #Ramadan #wasimalikofficial #wasimobiles #jinnahabadabbottabad
یہ عمر إن کی اللہ اللہ کرنے کی ہے اور ہی اپنے بچوں کے رزک کے لیے در بدر ہیں پتا نہیں کب ہمارے ملک کے حالات بدلیں گے اور ان جیسے کروڑوں بزرگ اس عمر میں سکون سے رہیں گے اللہ پاک سب کے لیے آسانی کریں آمین #Ramadan #wasimalikofficial #wasimobiles #abbottabad #sadstory
ہمارے بزرگ زندگی کے آخری اشرے میں بھی چوکوں چورہوں پہ لاوارسث ہیں اور ہمارے حکمرانوں کو ایاشی سے فرست نہیں مل رہی یا اللہ ہم سب کو اس قابل بنا کے ہمارے والدیں اس عمر میں روڈوں پے زلیل نہ ہوں آمین #Ramadan #wasimalikofficial #wasimobiles #abbottabad #jinnahabadabbottabad #trend #foryou
جو کہتے ہیں والدین نے ہمارے لیے کیا کیا؟ وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں والدین ہمارے لیے روزے میں کتنی محنت سے پیسے کماتے ہیں #Ramadan #abbottabad #wasimalikofficial #wasimobiles
جو کہتے ہیں نا والدین نے ہمارے لیے کیا کیا ؟ دیکھ لیں والد آپ کے لیے کیسے روزے رکھ کے مہنت کرتے ہیں کبھی کیا آپ نے ایسے حالات کا سامنا ؟ اللہ کسی کو بھی غربت نہ دکھاۓ آمین #wasimobiles #wasimalikofficial #Ramadan #foryou
اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں اور اسے رزق کی ٹینشن ہے اللہ پاک کسی کو بھی رزق کی پریشانی نہ دے سب کو اپنے خزانوں سے نواز آمین #Ramadan #wasimalikofficial #wasimobiles #abbottabad
یا اللہ تیرا شکر تو نے آج اس قابل کیا کسی کے لی مدد کر سکتا ہوں یا رب سب کو اپنے خزانوں میں سے نواز دے #Ramadan #wasimalikofficial #wasimobiles #foryoupage #abbottabad