اثاثے بنائیں تاکہ اپ کی انے والی زندگی اسان رہے فضول شوشہ کے بجائے انسان کو اثاثوں پرتوجہ دینی چاہئے ۔۔ فالو اور شیئر ضرور کریں ۔۔۔ #foryoupage #PropertYNaamaLLC #foryou #umarmidtownhomes
گھریلو اخراجات کا ذرا تر کنٹرول خواتین کے پاس ہوتا ہے اس لیے خواتین کو یہ موٹیویٹ کرنا چاہیے کہ وہ اخراجات کے بجائے بچت یا سرمایہ کاری کیا کریں… #foryoupage #PropertYNaamaLLC #foryou #umarvilla
طالب علم یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ بغیر ہنر کے تعلیم اور ڈگری ذلالت کا باعث بنتی ہے اگر اپ اس بات سے متفق ہیں تو شیئر لازم کریں… #foryoupage #foryou #PropertYNaamaLLC #billionarelifestyle😎
1 Bed Appartment in Bahria Town .. SASTA Bahtareen …. Cantact Namber BIO may hay … 0️⃣3️⃣3️⃣1️⃣0️⃣1️⃣0️⃣5️⃣5️⃣3️⃣1️⃣ …. #foryou #PropertYNaamaLLC #foryoupage #billionarelifestyle
سٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانے سے پہلے اپنی مکمل ورکنگ اور تحقیق کیا کریں کیونکہ دور کے ڈھول ہمیشہ سہانے ہوتے ہیں اگر اپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں کرتے کمنٹ کے اندر ضرور بتائیں…. #foryoupage #foryou